جا پان(اُمت نیوز)سفیرپاکستان رضا بشیر تارڑ کے مطابق سفارتخانے کی کوششوں سے خاتون افسر رہا ہوگئیں ہیں
انہوں نے کہا کہ خاتون کو اگلے چند دنوں میں پاکستان روانہ کردیا جائے گا، جاپان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ان کے ساتھ ہیں۔
خیال رہے کہ خاتون افسر پر جاپان میں بغیرلائسنس گاڑی چلانے اور دیگر الزامات تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos