اسلام آباد میں پھر تیندوا دیکھا گیا،شہری احتیاطی تدابیراختیارکریں
تیندوا مارگلہ ہلز کی دیہی آبادی کے قریب اکثر دیکھا جاتا ہے، مقامی آبادی اور سیاح غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کریں
November 20, 2022 · قومی
اسلام آباد: محکمہ وائلڈ لائف نے اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں تیندوے کی موجودگی کے باعث خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔