شانگلہ(اُمت نیوز)ضلع شانگلہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے،
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے اے این پی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری و ایم پی اے فیصل زیب کے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos