کرونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کرونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے۔این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.42 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔