کرونا کی چھٹی لہر سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید ایک مریض لقمہ اجل بن گیا۔

این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک افراد جاں بحق ہوگیا ہے۔