مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں

December 16, 2022 · اہم خبریں

اسلام آباد(اُمت نیوز)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں