بلوچستان  ہائیکورٹ کا شہباز گل  کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ: بلوچستان  ہائیکورٹ کا شہباز گل  کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت ہوئی ،عدالت نے نے شہباز گل کے خلاف  مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نےریمارکس دیئے کہ اس طرح کے مقدمات آئین اور عدالت سے مذاق ہیںں، جن کے خلاف بیان دیا ہے ان کو مقدمات درج کرنے چاہئے۔