نون لیگ نے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔

               
December 23, 2022 · اہم خبریں, قومی
مونس الہٰی تحقیقات کے خوف سے پہلے ہی ملک سے فرار ہیں، فائل فوٹو

مونس الہٰی تحقیقات کے خوف سے پہلے ہی ملک سے فرار ہیں، فائل فوٹو

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔

نجی ٹی وی کے مطابق  گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔