KPKکے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیلات کا اعلان

سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری تک ہوں گی

               
December 24, 2022 · قومی

خیبر پختونخوا(اُمت نیوز)خیبر پختونخوا میں سرکاری اور نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاہے۔
محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق شدید سردی والےعلاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری تک ہوں گی
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کےپیکے کےمیدانی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔