کراچی (اُمت نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی کی سیوریج لائن میں دھماکے سے ایک بچہ زخمی ہوا ہے
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھر جانے سے ہوا ہے۔دھماکے سے قریب کھڑی موٹر سائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا ہے۔