اسلام آباد (اُمت نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سیاست نے نیا موڑ سامنے آگیاہے،ق لیگ کے چودھری سالک حسین کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیاہے،
ذرائع کے مطابق چودھری سالک حسین کو بطور سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے دی ہے
تقرری کا نوٹیفکیشن سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ق) طارق بشیر چیمہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔