اسلام آباد(اُمت نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ نےجاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں31 جنوری تک برقرار رہیں گی۔
پٹرول کی قیمت 214.80 روپےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 227.80روپے فی لیٹر برقرار رکھی جائے گی
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 117 روپے 83 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 169 روپے لیٹر پر برقرار رکھی جائے گی
Tags پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں