فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک نے پرائز بانڈز تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی:اسٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی ، منسوخ شدہ پرائز بانڈزکے حامل شہری اپنے بانڈزکو30جون 2023 تک تبدیل کروا سکتے ہیں ۔

7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزاراور 40 ہزار روپے مالیت والے بانڈزکی واپسی کی معیاد میں توسیع کی گئی ہے۔