بلدیاتی الیکشن
صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی (فائل فوٹو)

کراچی بلدیاتی الیکشن ۔کس جماعت کے حصے میں کتنی مخصوص نشستیں آئیں گی؟

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں 235 نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں ۔ جب کہ مخصوص نشستوں کے ساتھ یہ تعداد 356 ہو جائے گی۔واضح رہے کہ 235 نشستوں پر خواتین کی 81، یوتھ کی 12 ، لیبر کی 12 ، غیر مسلم اقلیتوں کے بارہ ، معذور افراد کی دو جبکہ ٹرانس جینڈر کی بھی دو نشستیں بنتی ہیں۔ اس طرح کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی۔
کس جماعت کے حصے میں کون سی اور کتنی مخصوص نشستیں آئیں گی اس کی تفصیل ذیل میں دیئے گئے چارٹ میں پیش کی جا رہی ہے۔