پشاور دھماکے کے 27شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نماز جنازہ پشاور میں اداد کی گئی ، نماز جنازہ میں پاک فوج کے حکام ، سول افراد اور آئی جی کے پی کے نے شرکت کی ہے۔

January 31, 2023 · اہم خبریں

 

پشاور(اُمت نیوز) پشاور لائنز پشاور کی کی مسجد میں ہونیوالے دہشتگردانہ خودکش حملے میں شہید ہونے والے 27شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ پشاور میں اداد کی گئی ، نماز جنازہ میں پاک فوج کے حکام ، سول افراد اور آئی جی کے پی کے نے شرکت کی ہے۔
واضح رہے کہ آج پشاور پولیس لائنز دھماکے میں44 افراد شہید ہوئے، جبکہ157 کے قریب زخمی ہوئے۔


دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔