تاندہ ڈیم کی سیر کو جانےوالے بچوں کی ویڈیو سامنے آگئی

بچوں کو کشتی میں سوار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور بعد ازاں بچے کشتی میں سوار ہوکر ڈیم کی سیر کےلیے جاتے ہیں۔

January 31, 2023 · اہم خبریں

کوہاٹ(اُمت نیوز) تاندہ ڈیم کی سیر کو جانےوالے بچوں کی ویڈیو سامنے آگئی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ تانڈہ ڈیم کی سیر کیلئے جانے والے مدرسے کے بچے قطار بنائے ڈیم کی طرف جارہے ہیں۔

واضح رہےکہ تاندہ ڈیم واقعے میں اب تک 52 بچوں کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے۔