وزیراعظم شہبازشریف آج نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم کے دورے میں کے تھری یونٹ تھری کا افتتاح کیا جائے گا
February 2, 2023 · اہم خبریں
ہم بھی سیاست بچانے کیلیے ریاست ڈبو سکتے تھے، یہ مشکل نہیں تھا، فائل فوٹو
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے میں کے تھری یونٹ تھری کا افتتاح کیا جائے گا، کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کی پیداواری صلاحیت گیارہ سو میگاواٹ ہے۔
شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے بتایا کہ وہ کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیر کردہ کے تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے جارہے ہیں۔