لاہور(اُمت نیوز) ن لیگی رہنماء عطاء نے جیل بھر و تحریک شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان صاحب کو جیل بھرو
تحریک کا اُلٹ مطلب بتا دیا گیا ہے ۔
عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تمام زیر سماعت اور زیر التوا مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ایسی تحریک چلنے پر واپس لی جاتی ہیں۔
ایک سوال پر انہوں نے پوچھا کہ تمام کیسوں میں ضمانت کی درخواستیں لی جائیں گی؟ دیگر رہنمائوں کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا؟
Tags jail bharo PTI jail bhro تحریک انصاف جیل بھرو تحریک تحریک انصاف رہنمائوں کی گرفتاریاں جیل بھرو جیل بھرو تحریک گرفتاریاں