اسلام آباد(اُمت نیوز)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےجیل بھرو تحریک میں گرفتاری دیدی ہے۔
قیدی وین کا دروازہ نہ کھولنے پرعلامہ راجہ ناصرعباس وین کے آگے کھڑے ہو گئے،وین کا لاک زبردستی کھلوایا گیا ہے
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے ہمراہ مرکزی قائدین صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم بھی موجود تھے۔