ڈالر280 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔فائل فوٹو
ڈالر280 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔فائل فوٹو

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر1 روپیہ سستا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سے زائد سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ شروع ہوئی تو روپیہ تگڑا ہو گیا، ڈالر 1 روپے سے 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 84 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا ۔