امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو
امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو

ڈالر کی اڑان جاری، 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی (امت نیوز) امریکی ڈالر کی اڑان تسلسل کے ساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 29 پیسے کا تھا۔