کراچی (امت نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے بعد روپے کی قدر بہتر ہونے لگی۔
کاباروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ سستا ہوگیا۔
جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 70 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
یاد رہے کہ جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284.40 روپے پر بند ہوا ہے۔