عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا؟ حیرت انگیز ویڈیو سامنے آگئی
عمران خان بائیو میٹرک کیلئے اندر گئے تو رینجرزنے انہیں حراست میں لے لیا۔
سابق وزیرِ اعظم سے پولیس کی جے آئی ٹی نے تفتیش کی، فائل فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوبائیو میٹرک تصدیق کراتے ہوئے گرفتارکرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان بائیو میٹرک کیلئے اندر گئے تو رینجرزنے انہیں حراست میں لے لیا۔