قادر رضا نامی ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا ۔ ملزم کی نشاندہی پر جعلی ڈالرزکی ڈیل کرنے والےنعیم احمد نامی ملزم کو واٹرپمپ سےگرفتار کرلیا گیا۔
قادر رضا نامی ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا ۔ ملزم کی نشاندہی پر جعلی ڈالرزکی ڈیل کرنے والےنعیم احمد نامی ملزم کو واٹرپمپ سےگرفتار کرلیا گیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے ، اسٹیٹ بینک

کراچی(کامرس ڈیسک)زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔
مرکزی بینک کے مطابق 5 مئی کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب 38 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ ہی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر کی سطح سے گر کر 9 ارب 99 کروڑ ڈالر ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔