امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو
امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو

اوپن مارکیٹ میں ڈالر300 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں اضافہ دیکھا گیا، 300 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 روپے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 301 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے کے ریٹ پر مستحکم ہے۔