انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 33 کارکنوں کو جیل بھیج دیا

پولیس ملزمان کو 6 روز بعد دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت کی ہدایت

May 24, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

جج نے درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کرنے کی اجازت دی، علاوہ ازیں جج نے پولیس کو ہدایت دی کہ ملزمان کو 6 روز بعد دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔