غیر ملکی میڈیا کے مطابق "ٹَکر” نام کا ایک نسلی کتا ہے جو سالانہ 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ کماتا ہے۔
ٹَکر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے جسے دو سال کی عمر سے ہی اشتہار مل رہے ہیں۔ ٹَکر کی مالک کورٹنی بدزین کا کہنا ہے کہ "یوٹیوب پر 30 منٹ کی ایک پوسٹ کے 40 سے 60 ہزار ڈالر مل جاتے ہیں۔”