سوشل میڈیا انفلوئنسر کتے کی سالانہ آمدنی 10 لاکھ ڈالر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق "ٹَکر” نام کا ایک نسلی کتا ہے جو سالانہ 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ کماتا ہے۔

ٹَکر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے جسے دو سال کی عمر سے ہی اشتہار مل رہے ہیں۔  ٹَکر کی مالک کورٹنی بدزین کا کہنا ہے کہ "یوٹیوب پر 30 منٹ کی ایک پوسٹ کے 40 سے 60 ہزار ڈالر مل جاتے ہیں۔”

یہ بھی دیکھیں

ایک ہی نام کے 1500 افراد کا اپنے ہمنام شہر میں اکٹھے ہونے کا ریکارڈ

کائل نامی ایک چھوٹا شہر ہے جہاں 3 روزہ کائل فیسٹیول منعقد ہوا، اور 1500 سے زائد ایسے افراد جمع ہوئے ہیں جن کے نام بھی کائل ہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔