جے آئی ٹی کی جانب سے تیسری دفعہ طلبی کا سمن بھجوایا گیا ہے، فائل فوٹو
جے آئی ٹی کی جانب سے تیسری دفعہ طلبی کا سمن بھجوایا گیا ہے، فائل فوٹو

عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دے دی گئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بندکیا جائے گا، عمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

عمران کو اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے اور انٹرنیٹ پر تقاریر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ نظر بندی کے حکم کے بعد عمران کی رہائش گاہ زمان پارک کو سب جیل قرار دے دیا جائے گا۔