فائل فوٹو
فائل فوٹو

شیخ روحیل اصغر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر تعینات

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔

شیخ روحیل اصغر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی ہے۔