وزیراعظم شہبازشریف نے چئیرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد (امت نیوز) چیرمین نادرا نے مستعفی نے استعفی دے دیا،وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کردیا۔

زرائع کے مطابق وزیراعظم نے چیرمین نادرا کو طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرلیا۔