راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

 جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ شرو ع ہو گیا،کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے

June 14, 2023 · قومی

راولپنڈی (اُمت نیوز)راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ شرو ع ہو گیا،کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے،ٹھندی ہواوں اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔