کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔
اروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 6 روپے سستا ہوکر 294 روپے کی سطح پر آ گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/bCE39AUrIe#SBPExchangeRate pic.twitter.com/wYKKMjGfY3
— SBP (@StateBank_Pak) June 14, 2023
قیمت میں کمی کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 18 پیسے ہوگیا، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 97 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔