اعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی
ڈیوٹی جج انسداددہشت گردی عدالت نےسماعت مؤخرکر دی،عدالت نےآئندہ سماعت پر وکلاءسےحتمی دلائل طلب کرلئے۔
June 15, 2023 · قومی
اسلام آباد(اُمت نیوز) سیاسی رہنمااعجازچودھری کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پرسماعت،عدالت نےاعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کر دی۔انسدادِدہشت گردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرآج رخصت پرتھے،ڈیوٹی جج انسداددہشت گردی عدالت نےسماعت مؤخرکر دی،عدالت نےآئندہ سماعت پر وکلاءسےحتمی دلائل طلب کرلئے۔