جناح انٹرنیشنل پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہا
سری لنکن ائرلائین کی پرواز یو ایل 184 کولمبو سے جہاز نہ پہنچ سکنے کے باعث تاخیر کا شکار
June 15, 2023 · قومی
فائل فوٹو
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں حالیہ بارش کے دوران جناح انٹرنیشنل پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق رہا، سری لنکن ائرلائین یو ایل 184 کولمبو سے جہاز نہ پہنچ سکنے کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ائرلائنز کو پہلے ہی فلائٹ انفارمیشن ریجن کراچی میں احتیاط برتنے کا نوٹم جاری کیا جاچکا ہے۔