وزیراعظم شہبازشریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ پر روانہ ہوں گے

شہبازشریف لندن میں نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

June 19, 2023 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل بیرون ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلیے روانہ ہوں گے ، وزیراعظم شہبازشریف لندن میں نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ شہبازشریف لندن میں نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے ۔