لندن (امت خاص) دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں ’محمد‘ نام سہرفہرست ہے۔ گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ ’محمد‘ دنیا بھر میں رکھے جانے والے ناموں میں 13 کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کسیاتھ پہلے نمبر پہ ہے۔ تیسرا نمبر نام ’نوشی‘ مقبول ترین ہے جو 5 کروڑ 58 لاکھ 98 ہزار 624 خواتین سے جڑا ہے۔
اس فہرست میں نام ’’احمد‘‘ چھٹے نمبر پر موجود ہے جو دنیا کے تقریباً ڈیڑھ کروڑ لوگوں کا نام ہے جب کہ آٹھویں نمبر پر ’علی‘ نام رکھنے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ 47 لاکھ 63 ہزار 733 ہے۔
Most Popular First Names In The World:
Mohammed – 133,349,300
Maria – 61,134,526
Nushi – 55,898,624
Jose – 29,946,427
Wei – 17,145,807
Ahmed – 14,916,476
Yan – 14,793,356
Ali – 14,763,733
John – 14,323,797
David – 13,429,576
Li – 13,166,162
Abdul – 12,163,978
Ana – 12,091,132…— Global Index (@TheGlobal_Index) June 18, 2023
فہرست میں 12 ویں نمبر پر موجود نام ’عبدل‘ کے نام سے ایک کروڑ 21 لاکھ 63 ہزار 978 افراد ہیں۔
ان ناموں کی مقبولیت کو ثقافتی روایات، مذہبی وابستگیوں، تاریخی اثرات اور لسانی ترجیحات سے منسوب کیا جا سکتا ہے۔ مزید برآں، محمد نام کی مقبولیت اسلام کے دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے مذہب ہونے کے تصور کی مزید تائید کرتی ہے۔