گجرات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق
4 سالہ ایان اور 30 سالہ مصباح بجلی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑگئے
June 24, 2023 · قومی
گجرات(امت نیوز) موضع ہریہ والا کے رہائشی ماں اور بیٹا الیکٹرک پیڈسٹل فین لگاتے ہوئے کرنٹ لگ گیا۔ ریسکیو کے مطابق 4 سالہ ایان اور 30 سالہ مصباح بجلی
کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئے، ورثاء نے میتیں اسپتال منتقل کرنے سے منع کر دیا۔