اسلام آباد: قمار بازی میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

قبضے سے نقدی، مو با ئل فون  اورآلات قماربازی برآمد

June 28, 2023 · قومی

اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر )تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یاپولیس ٹیم نے قمار بازی میں ملوث 08 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے داوَپر لگی ہوئی نقدی، مو با ئل فون  اورآلات قماربازی برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.