اسلام آباد:وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گروہ کے 2 ارکان گرفتار

نقدی، مو با ئل فون اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد

June 28, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ سبزی منڈی پولیس ٹیم نے راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث سابقہ ریکا رڈ یا فتہ سمیع گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، مو با ئل فون اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا گیا، ملزمان کی شناخت سمیع اللہ اور اکبر حسین کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمات درج ہیں،گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے