سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔
July 3, 2023 · قومی
فائل فوٹو
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔