وزیراعظم سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی اہم ملاقات

ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگوکی گئی

July 4, 2023 · قومی

اسلام آباد (امت نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اہم ملاقات کی ۔ سیاسی و عسکری قیادت کی اس ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگوکی گئی۔