اسلام آباد: آئی ایم ایف معاہدےکےبعدعالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی کر دی ہے۔
فچ کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کی گئی ہے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف ،قوم اوراتحادی جماعتوں کو مبارکباد دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ معیشت کی بحالی کے جاری سفر میں ایک مثبت اقدام ہے۔