فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافہ ہوا، فائل فوٹو
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافہ ہوا، فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہو گئی، 10 گرام سونا 5 ہزار 316 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 472 کے ریٹ پر فروخت ہوا۔