اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کی، فائل فوٹو
اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کی، فائل فوٹو

پرویز الٰہی کو لاہورکیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو ڈپٹی کمشنر کے حکم پر 30روز کیلیے نظر بندکیا گیا تھا،پرویزالٰہی کو ہائی پروفائل کیس کی وجہ سے حکومت کی منظوری سے منتقل کیاگیا۔