ضلع شرقی میں 8، 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ فائل فوٹو
ضلع شرقی میں 8، 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ فائل فوٹو

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محرم الحرام کے دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں 21 جولائی سے 30 جولائی تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہریار عارف کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔