امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو
امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔
تفصیلات کے مطاق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.48 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے 4 پیسے کا ہو کر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1.50 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 292 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔