دوستی،بھارت اور چین کے بعد امریکی لڑکی بھی پاکستان پہنچ گئی

چلی کی نیکولی آناراگلسالوس کی چارسدہ کے اکرام سے دوستی محبت میں بدل گئی،لڑکی نے اپنا نام نورین رکھ لیا،دونوں گوگل ٹرانسلیٹ سے بات چیت کرتے ہیں

July 28, 2023 · قومی