ملزم  متاثرہ خاتون کو ستوکتلہ کے علاقے میں ایک فلیٹ میں لے گیا تھا، فائل فوٹو
ملزم  متاثرہ خاتون کو ستوکتلہ کے علاقے میں ایک فلیٹ میں لے گیا تھا، فائل فوٹو

نادرا دفتر میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق

شکر گڑھ : پولیس نے کہاہے کہ نادرا دفتر میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ شکرگڑھ کے نادرا دفتر میں شناختی کارڈ کے حصول کیلیے آنے والی لڑکی کو ملازمین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم عامر اور ساجد نے زیادتی کی اور وہاں سے فرار ہو گئے ،دونوں ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں ، ضمانت خارج کروا کر کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔