متوفیہ طالبہ اپنے والد کے ہمراہ کالج جا رہی تھی، فائل فوٹو
متوفیہ طالبہ اپنے والد کے ہمراہ کالج جا رہی تھی، فائل فوٹو

(ق )لیگ کے مقامی رہنما پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق

مسلم لیگ (ق)کے رہنما میاں اللہ یار گڈگور پلازے کی چوتھی منزل سے گرکر جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ علاقہ لوہی بھیر کی نجی سوسائٹی میں پراسرار واقعہ  پیش آیا ہے، پولیس کے مطابق میاں اللہ یار گڈگورنجی سوسائٹی پلازہ میں کاروباری معاملات کیلیے قیام پذیر تھے، میاں اللہ یار گڈگور رات گئے اچانک پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہوئے۔